میٹل ڈیکوریٹنگ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طباعت) دھات کے ڈبوں پر نقش و نگار بنانا نیز دھات کے ڈبوں پر چھپائی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طباعت) دھات کے ڈبوں پر نقش و نگار بنانا نیز دھات کے ڈبوں پر چھپائی۔